کراچی.گلستان جوہر چورنگی "اوور فلائی" کی تعمیر مکمل ککلوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری افتتاح کریں گے 184

کراچی.گلستان جوہر چورنگی “اوور فلائی” کی تعمیر مکمل ککلوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری افتتاح کریں گے

کراچی /بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

گلستان جوہر چورنگی “اوور فلائی” کی تعمیر 2 ارب 10 کروڑ کی کثیر لاگت سے مکمل ہو گئی، کل بروز جمعرات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری افتتاح کریں گے.
گلستان جوہر چورنگی پر ٹریفک کے سنگین مسلہ سے نجات کے لئے مجموعی طور پر 2 ارب 10 کروڑ کی کثیر لاگت سے تیار ہونے والا “اوور فلائی برج” کی تعمیر ریکارڈ 5 ماہ کے بعد مکمل کر لی گئی ہے، کل بروز جمعرات وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس “اوور فلائی برج” کا افتتاح کریں گئے، اس کے علاوہ شمامہ شاپنگ سنٹر سے لے کر پہلوان گوٹھ تک “انڈر پاس برج” کی تعمیر کا کام بھی 50 فیصد سے زائد ہو چکا ہے، یہ کام 22 مئی 2022 کو مقامی کنسٹرکشن کمپنی کو دیا گیا تھا، گلستان جعہر چورنگی پر ٹریفک کی روانی کے لئے اد اوور فلائی اور انڈر پاس برج کی اشد ضرورت محسوس کی جا رہی تھی، اب ٹریفک کا سنگین مسلہ حل ہو جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں