سعودی عرب میں جمعرات 23 مارچ 2023 کو رمضان المبارک 1444 کا پہلا دن ہوگا 146

سعودی عرب میں جمعرات 23 مارچ 2023 کو رمضان المبارک 1444 کا پہلا دن ہوگا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا.
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے.
خیال رہے کہ سعودی ماہر فلکیات نے آج سعودیہ میں چاند نہ نظر آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کل دیکھا جائےگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں