بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سندھ بھر کے 5 اضلاع می “”ایڈز HIV” کی خطرناک مرض کے پھیلاو میں تیزی آنے لگی، اور سندھ بھر میں خطرناک صورتحال اختیار کر گیا ہے، فروری تک اس کے مریضوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی، اور صرف ابتداء میں ماہ فروری میں 21 کیسز کا انکشاف ہوا تھا، اس وقت پورے پاکستان میں 2 لاکھ 10 ہزار سے زائد مریضوں کی تعداد کا انکشاف ہو چکا ہے، سندھ کے4 اضلاع میں اس مرض کے پھیلاو تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے، صرف بچوں کی تعداد 2 ہزار سے 5 ہزار تک پہنچ چکی ہے، یہ مرض تیزی کے ساتھ پھیلنے کی بنیادی وجہ استعمال شدہ سرنج بھی ہیں استعمال ہونے والی سرنج کو دوبارہ استعمال کرنے پر پابندی لگسئی جائے، اور عوام کو اس مرض کے بارے میڈیا پر آگہی مہم کا بھی بلاآخر آغاز شروع کیا جائے، جو وقت کی اہم ضرورت ہے.