سیالکوٹ۔ افتخار کھٹانہ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
چوک کوٹلی لوہاراں میں قتل کی واردات کے خلاف تین گھنٹوں سے اختجاج جاری.
دو بھائیوں فہد اور احد کا قتل لوحقین کا چوک کوٹلی لوہاراں میں نعش رکھ کر اختجاج کر رہی ہے۔
لواحقین کا پولیس کے خلاف اختجاج ہو رہا ہے۔ ہیڈ مرالہ روڈ پر ٹریفک بلاک کر دی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ڈی پی او موقع پر آئے۔
مقتولین کے وارثان کا ایس ایچ او غلام مرتضی چیمہ پر الزام کہ اس نے بھاری رشوت کے عوض دوہرے ملزم کو چھوڑ دیا ہے۔ اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل مظاہرین سے مذاکرات کر رہے ہیں اور ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس نے کسی سے رشوت نہیں لی نہ کوئی ملزم چھوڑا ہے۔ لواحقین کو انصاف مہیا کیا جائے گا مگر مظاہرین کا اصرار ہے کہ ڈی پی او سیالکوٹ موقع پر آکر ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہائی کرواے گا تو نعش کو دفنایا جاے گا۔