سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پاکستامسلم لیگ ن کے سینئر راہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 35 سالوں سے مسلم لیگ کے ساتھ ہوں، پارٹی کو چھوڑنے کے بارے سوچ بھی نہیں سکتا، یہ افواہیں ہماری پارٹی کے دشمن پھیلا رہے ہیں، میرا نئی پارٹی بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، پاکستان مسلم لیگ ن کو ٹوٹنے کی باتیں اس کے “دشمن” پھیلا رہے ہیں، جو اپنے مقاصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہو سکیں گئے، وقت آنے پر ہر چیز واضع ہو جائے گئی، کون مجھ سے زیادہ “محب وطن” ہے، پاکستان مسلم لیگ ن کو مضبوط کرنے کے لئے میری “شب و روز” کی کوششوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے، میرے مخالف اپنے ارادوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوں گئے، اور انہیں منہ کی کھانی پڑے گی.