نوجوان لڑکے لڑکیاں سگریٹ نوشی میں تیزی سے مستقل سگریٹ نوش بننے لگے 149

نوجوان لڑکے لڑکیاں سگریٹ نوشی میں تیزی سے مستقل سگریٹ نوش بننے لگے

بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

حالیہ سیک تیسرچ رپورٹ کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ 1200 سو سے زائد لڑکے لڑکیاں سگریٹ نوشی کی طرف راغب ہو رہے ہیں، اس وقت پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی کی وجہ سے ایک لاکھ 60 یزار افراد اپنی زندگی کا چراغ گل کر لیتے ہیں، جبکہ دنیا بھر میں 70 لاکھ افراد موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں، اور روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار افراد ہسپتالوں میں داخل ہوتے ہیں، اور روزانہ کی بنیاد پر پاکستان میں روزانہ 1200 سو سے زائد لڑکے اور لڑکیاں اپنی زندگی “کا پہلا کش” لگاتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں