"کراچی واٹر بورڈ" بد دیانتدار عملہ، ماہانہ بلوں کی تقسیم پر عملہ"بھتہ" خوری میں ملوث،،،عوام کی کھلے عام "دھائی" 154

“کراچی واٹر بورڈ” بد دیانت عملہ، ماہانہ بلوں کی تقسیم پر عملہ”بھتہ” خوری میں ملوث،عوام کی کھلے عام “دھائی”

بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“کراچی واٹر بورڈ” کا دیانتداری سے یکسر محروم عملہ، ہر ماہ پانی کے بلوں کی تقسیم میں تاخیر کے ساتھ ساتھ بل کی “ڈیلیوری” پر “بھتہ خوری” کا سلسلہ شروع ہو گیا، اور بل گھر تک پہنچانے کا معاوضہ لینے لگنے، جنہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، کراچی کے عوام نے کراچی واٹر بورڈ کے “MD” سے اپیل کی ہے کہ واٹر بورڈ میں ایماندار عملہ تعینات کیا جائے، اور ہر ماہ بغیر تاخیر سے بلوں کی تقسیم گھر گھر کی جائے، اور “WB” سے کالی بیڑھوں کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں