شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں 5 افراد کے قتل کی وجہ سامنے آ گئی 216

شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں 5 افراد کے قتل کی وجہ سامنے آ گئی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پولیس حراست میں ملزم نے قتل کرنے کی حیرت انگیز وجوہات بتا شیخوپورہ میں 5 افراد کے قتل کے واقعہ پر نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم .
پولیس حراست میں ملزم نے یہ انکشاف کیے ہیں کہ فیکٹری مالک کو روزانہ کی بنیاد پر گالم گلوج کرنے کی وجہ سے قتل کیا ہے جبک بیوی اور بچوں کو اس لیے مارا کے میرے بعد ان کا کوئی نہیں تھا انہوں نے بھی دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو چاناتھا مالک مکان خاتون کو اس لیے قتل کیا کہ بیٹے کی پیدائش کے دوران اس نے میری بیوی کو بالوں سے پکڑ کر گھر سے باہر نکالا تھاملزم تنویر نے فائرنگ کر 2 کم سن بچوں اور بیوی سمیت فیکٹری مالک اور مکان مالک خاتون کو موت کے گھاٹ اتار تھا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ کرکے اسے گرفتار کر لیا ہے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا کہناہے کہ سفاک ملزم سخت سزا کا حق دار مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں