"پیمرا" نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی لگا دی 154

“پیمرا” نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات پر پابندی لگا دی

بیورو چیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

” پیمرا” نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈیو لنک پر تقاریر اور اخباری بیانات کے ساتھ ساتھ اشتعال خطاب پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے اور تما ٹی وی چینل کو اپنے “نوٹیفکیشن” کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے جس پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے، عمران خان پر یہ پابندی عوام سے اشتعال انگیز تقاریر اور بیانات کی روشنی میں فوری لگائی گئی ہے، یہ پابندی آرڈیننس 27 کے تحت لگائی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں