جیل بھرو تحریک .18 قائدین ہمراہ 140 کارکنان گرفتار 190

جیل بھرو تحریک،18 قائدین ہمراہ 140 کارکنان گرفتار

ساہیوال رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ضلعی تنظیم کی جاری کردہ لسٹ کے مطابق گرفتار ہونے والے لیڈران :
1. رائے محمد مرتضٰی اقبال جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب ،
2. مہر ارشاد حسین کاٹھیا راہنما پاکستان تحریک انصاف :
3. میجر غلام محمد سرور راہنما پاکستان تحریک انصاف :
4. رائے محمد اقبال راہنما پاکستان تحریک انصاف :
5. چوہدری محمد آصف راہنما پاکستان تحریک انصاف :
6. چوہدری محمد علی شکور راہنما پاکستان تحریک انصاف :
7. میاں سجاد ناصر راہنما پاکستان تحریک انصاف :
8. مظفر شاہ کھگہ راہنما پاکستان تحریک انصاف :
9. رانا احمد آفتاب راہنما پاکستان تحریک انصاف :
10. شہباز خان مردانہ سینیئر نائب صدر ساہیوال ،
11. میاں انوار الحق رامے ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،
12. سید شبر مصطفیٰ شیرازی ، 13. چوہدری عبدالرحمان
14. رانا تنویر احمد ، 15. محمد یار ڈمرہ تحصیل صدر ، 16. سرفراز علی ڈوگر ، 17. حاجی عمر چوہان ،18 سید رضوان مظفر شاہ 19. احمد حسین ارشاد کاٹھیا.
ان لوگوں نے تقریباً 140 کارکنان کے ہمراہ ساہیوال پولیس کو اپنی گرفتاری پیش کی !!
اس موقع پر گرفتار ہونے والے لیڈران وکارکنان کی حوصلہ افزائی کے لئے ہزاروں کارکنان موجود تھے ،
گرفتار ہونے والے لیڈران وکارکنان بھرپور جوش و جذبے سے گرفتار ہوئے اور خوف کی زنجیروں کو ساہیوال میں توڑ ڈالا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں