حکومت الیکشن سے بھاگ نہیں رہی، جب آرڈر آئے گا شفاف انتخابات کروا دیں گے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی 153

حکومت الیکشن سے بھاگ نہیں رہی، جب آرڈر آئے گا شفاف انتخابات کروا دیں گے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی

حکومت الیکشن سے بھاگ نہیں رہی، جب آرڈر آئے گا شفاف انتخابات کروا دیں گے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی
سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ نگران حکومت الیکشن سے بھاگ نہیں رہی، جب آرڈر آئے گا شفاف انتخابات کروا دیں گے۔
انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم الیکشن کرانے سے نہیں بھاگ رہے، جب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے، شفاف الیکشن کروانا ہماری ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے، عمران خان اس وقت زمان پارک میں موجود نہیں، اس لیے سکیورٹی ہٹا لی گئی ہے، عمران خان واپس لاہور آئیں گے تو سکیورٹی دوبارہ دینے کے معاملے پر نظر ثانی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں