چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کیخلاف مقدمہ درج 148

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کیخلاف مقدمہ درج

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا.
حسان خان پر الزام لگایا گیا کہ عمران خان کی ہائیکورٹ میں پیشی کے موقعہ پر سپیشل برانچ کے اہلکار پر تشدد اور اسلحہ چھینا.مقدمہ میں 5 نامزد 15 نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں