the final of Al-Turki League was opened between two powerful teams 197

اپکا، کے زیراہتمام الترکی لیگ کا فائنل دو طاقتور ٹیموں کے درمیان کھلا گیا۔

طاہر کرامت PNP دممام سعودی عرب
توس جیت کر خوبر رینجرز نیں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فائر راكس کے خلاف 284 رنز کا ہدف دیا۔ نمایاں کارگردگی محمّد عبدالله نیں 79 رنز بناے۔ مویز عمران نیں 63 رنز اور عمران عارف نیں 62 کا حصہ ڈالا۔
فائرراكس کی طرف سے وقاص علوی جو ان کے کپتان ور ٹیم اونر ہیں بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہووے 3 وکٹ لئے۔ محمد عمیر نیں 2 اور فلک نیں 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔
دوسری باری میں فائر راكس کی طرف سے بھرپور کوشش کی گئی اور میچ کے درمیاں لگ رہا تھا کے فائرراكس ہدف کا تاقب کر لے گی۔
نمایاں بیٹنگ عمیر اشرف 75، عبدالمنان 44 اور افتخار نہیں 40 سکور کیے۔

لیکن خوبر رینجرز کے بولررز نیں بھر پور دفعہ کرتے ہووے ایسا ہونیں نہیں دیا۔زین جنہوں نہیں 2 اور عبدالله نیں بھی 2 کھلاڑیوں پولین کی راہ دکھائی۔
اس میچ کو دیکہنیں کے لئے خاص طور پر جناب کبیر خان صاحب جو کے سعودی کرکٹ کے نومائندہ اور کوچ ہیں۔ جناب فرحت صاحب جو کے صدر اپکا ہیں کی درخواست پر اس میچ کو دیکہنیں ایے تھے۔ کبیر خان صاحب نہیں اپکا کارگردگی کو سراها اور تمام پلیئرز کی حوصلہ افزائی کی۔ سعودی کرکٹ، کرکٹ کے فروغ کے اقدامات کو تفصیل سے بتایا۔
سن رائز ڈیجیٹل میڈیا کے زیر اہتمام مین آف دی میچ ایوارڈز، ان کے نمائندے جناب افنان نے تقسیم کیے۔
مین آف دی میچ عبدالرحمان
بہترین باؤلر زین العابدین
بہترین کیچ ذیشان بٹ
بہترین فیلڈنگ
معیز عمران
بہترین آل راؤنڈر عمران عارف۔
تقریب کے اخر میں جناب فرحت محمود صاحب نہیں سب حاضرین ور شایقین کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں