گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کوپر میں انٹر کالجیٹ والی بال چئمپن شپ کا انعقاد ہوا 126

گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کوپر میں انٹر کالجیٹ والی بال چئمپن شپ کا انعقاد ہوا

رپورٹ لاہور : ایچ ایم فیاض ( تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کوپر میں انٹر کالجیٹ والی بال چئمپن شپ کا انعقاد ہوا.
جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن شہزاد منور تھے والی بال چئمپن شپ کا باقاعدہ افتتاح گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کی پرنسپل ڈاکٹر فوزیہ ناز اور مہمان خصوصی شہزاد منور نےکیا والی بال چیمپئن شپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں ڈھول کی تھاپ پر ٹیموں کا استقبال کیا گیا لاہور کے مختلف کالجز کی ٹیموں کے مابین ہونے والے والی بال چیمپئن شپ میں جیت کا سہرا لاہور کینٹ وویمن کالج کی ٹیم نے اپنے نام کیا گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کوپر روڈ کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ کوئین میری کالج کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی.
نوٹ __ گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج کی پرنسپل ڈاکٹر فوزیہ ناز کا ٹیموں کے ساتھ گروپ فوٹو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں