Amjad Islam Amjad 341

پاکستان کے نامور شاعر ادیب، اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقام فرما گئے

رپورٹ : اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پاکستان کے نامور شاعر ادیب، اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقام فرما گئے
انا للہ و انا الیہ راجعون
امجد اسلام امجد 4 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے، انہیں 1975 میں گریجویٹ ایوارڈ دیا گیا تھا، ان کی عمر 78 سال تھی.
پی این پی “PNP” کی صحافتی ٹیم کی طرف سے پاکستان کے نامور شاعر ادیب اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتا ہے، اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں