Earthquake in Turkey and Syria 175

پی این پی PNP” کی انتظامیہ ترکیہ اور شام کے ہولناک زلزلہ میں حکومت اور عوام کے دکھ میں برابر کی شریک ہے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پی این پی PNP سوگوار میں شامل
“پی این پی PNP” کی انتظامیہ ترکیہ اور شام کے ہولناک زلزلہ میں حکومت اور عوام کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اور ان کے غم میں ان کے ساتھ کھڑی ہے، اللہ پاک جان بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت سے ہمکنار کرے.آمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں