پشاور(عدنان تابش۔ پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے 5 یا زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد، سیکیورٹی کی نازک صورتحال پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ جو کہ آج سے دس دنوں کے لیے نافذ رہے گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
141