Anchor Person and Chairman PNP News 151

صحافی،اینکر پرسن اور چیئرمین پی این پی نیوز ایچ ڈی حافظ عرفان کھٹانہ ،چیئرمین پرائم سٹار نیوز حسن بٹ کی سینئر صحافی اور اسائنمنٹ انچارج پی این این نیوز آغا یاسر کے ساتھ مکہ مکرمہ میں ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تفصیلات کے مطابق پی این این نیوز کے انچارج اسائنمنٹ آغا یاسر حالیہ دونوں عمرہ کی ادائیگی کے لئے آئے ہوئے ہیں،صحافی ،اینکر پرسن چیئرمین پی این پی نیوز ایچ ڈی حافظ عرفان کھٹانہ،چیئرمین پرائم سٹار نیوز حسن بٹ نے سینئر صحافی آغا یاسر کو عمرہ کی مبارک باد پیش کی ،سینئر صحافی آغا یاسر نے دیار غیر میں بیٹھ کر بہترین صحافتی خدمات سر انجام دینے پر مبارکباد پیش کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں