وزارت خارجہ نے وزارت سیاحت، وزارت داخلہ، وزارت حج و عمرہ، سعودی سیاحتی اتھارٹی، سعودی عرب اور فلائیناس کے اشتراک سے نئے اسٹاپ اوور ویزا کے ا جراء کا اعلان 229

قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کے واقعات کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سعودی دارالحکومت ریاض میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے متعلق سعودی عرب کے غیرمتزلزل  موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں متعدد یورپی ممالک میں قرآن پاک کی  بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں۔ اس بات کو ضروری سمجھتے ہیں کہ یورپی ممالک کی حکومتیں دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے والی سرگرمیوں کا سدباب کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں