Muhammad Riaz Butt, father of Daska 175

ڈسکہ “DASKA” کے معروف بزنس مین “سات بٹ برادران” مان بٹ، عمران بٹ، عرفان بٹ، رضوان بٹ، عدنان بٹ، مدثر بٹ، اور فرقان بٹ کے والد گرامی محمد ریاض بٹ طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

ڈسکہ “DASKA” کے معروف بزنس مین “سات بٹ برادران” مان بٹ، عمران بٹ، عرفان بٹ، رضوان بٹ، عدنان بٹ، مدثر بٹ، اور فرقان بٹ کے والد گرامی محمد ریاض بٹ طویل علالت کے بعد آج (31 جنوری 2023) رضائے الہی سے ڈسکہ محلہ مشن کمپاونڈ میں انتقال فرما گئے، وہ ایک طویل عرصہ سے بستر علالت تھے،
انا للہ و انا الیہ راجعون
ان کی نماز جنازہ اور تدفین کے وقت کی اطلاع کا اعلان کل کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں