"KB" International Travel Agency DASKA 193

کے بی “KB” انٹرنیشنل ٹریول ایجنسی DASKA کے “CEO” خرم ریاض اعوان، مارکیٹنگ مینجر بابر ریاض اعوان، اورسینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کی بھابی شہناز اختر کی آج “دوسری برسی” “DASKA” محلہ مشن کمپاونڈ میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کے بی “KB” انٹرنیشنل ٹریول ایجنسی DASKA کے “CEO” خرم ریاض اعوان، مارکیٹنگ مینجر بابر ریاض اعوان، اور اورسینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کی بھابی شہناز اختر کی آج “دوسری برسی” “DASKA” محلہ مشن کمپاونڈ میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے ساتھ ساتھ خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیا تھا، مرحومہ کی “دوسری برسی” کے موقع پر عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اور دعا بھی کی کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطاء فرمائے،،، اور کروٹ کروٹ راحت، روح کو سکون اور آرام بخشے،،،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں