UAE President's visit to Pakistan postponed 188

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا،وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان کو آج پاکستان کے دورے پرپہنچنا تھا تاہم موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔
انہوں نےکہا کہ صدریو اے ای کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پربات چیت طے تھی، ان کا دورہ اب ری شیڈول ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں