سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،ہی این پی نیوز ایچ ڈی)
مقدمہ تھانہ صدر فاروق آباد میں درج کیا گیااغواء کا مقدمہ راولپنڈی کی رہائشی عابدہ بی بی کی مدعیت میں درج کیا گیا،ایم این اے عرفان ڈوگر کے پاس مقصود مزدوری کرتاتھا عرفان ڈوگر کے ظلم سے تنگ آکر مقصود فرار ہوگیا عرفان ڈوگر نے میرے 2 بیٹوں کو۔اغواء کرکے ڈیرہ پر محبوس کرلیا بیٹوں 15 سالہ عنصر 13 سالہ سلمان سے ذبردستی مشقت لی جارہی ہے مدعیہ کا کہنا تھا کہ بچوں کو ملنے گئی تو دھمکا کر بھگا دیا گیا.