اسمبلیوں کی تحلیل نے نون لیگ کو شدید صدمہ پہنچایا ہے. فواد چوہدری 168

الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے خلاف مقدمہ کیوں درج کروایا؟

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

الیکشن کمیشن کی جانب سے فواد چودھری کیخلاف مقدمہ درج کروانے کی و جوہات سامنے آ گئی ہیں.
الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایا کہ فواد چودھری فیصلہ سازی پر اثر انداز ہونے کیلئے دھمکیاں دے رہے تھے، اس لیے ایسا کرنا پڑا ، رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کے خلا ف کل شام درخواست دی گئی تھی، فواد چودھری چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن ممبران کو دھمکیاں دے رہے تھے، فواد چودھری الیکشن کمیشن کیخلاف عوامی جذبات بھڑکا رہے تھے جو پریشان کن ہے، اس لیے انہیں گرفتار کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں