سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
لاہور ہائیکورٹ میں فوادچودھری کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست دائرکردی گئی، درخواست میں پنجاب حکومت ، چیف سیکرٹری، پنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے.
درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ گزشتہ رات فوادچودھری کو رہائشگاہ سے حراست میں لیاگیا ،فوادچودھری کو حراست میں لینے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں.