important step in the process of holding women 240

سعودی عرب میں خواتین کو اہم عہدوں پر فائز کرنے کے عمل میں اہم تعیناتی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی وزارت خارجہ میں سعودی خاتون انڈر سیکریٹری فار پبلکڈپلومیسی افیئرز مقرر کر دی گئی،سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سارہ بنت عبدالرحمن السید کو انڈر سیکریٹری فار پبلک ڈپلومیسی افیئرز مقررکیا ہے۔ سارہ السید 2007 میں امریکہ کی جارج میسن یونیورسٹی سے ہیلتھ سسٹم مینجمنٹ میں گریجویشن کیے ہوئے ہیںقائم مقام معاون سیکریٹری برائے وزارت صحت کے منصب پر فائز رہ چکی ہیں2017 سے 2019 کے درمیان وزارت صحت میں عالمی تعاون کے  ادارے کی ڈائریکٹر جنرل تھیںسارہ السید 20 برس سے زیادہ بین الاقوامی عہدوں پر کام کا تجربہ رکھتی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں