federal government has increased the passport fee 445

وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس میں %200 فیصد اضافہ کر دیا

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان: (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس میں 200 فیصد اضافہ کر دیا، اطلاعات کے مطابق وزارت داخلہ نے E پاسپورٹ کا آغاز کر دیا ہے، 5 سال والا پاسپورٹ نارمل 9000 ہزار روپے، آر منٹ 15000 ہزار روپے، 10 سا. کا نارمل پاسپورٹ 13500 روپے، اور ارجنٹ پاسپورٹ 22500 روپے کا ترین کر دیا ہے، نئے پاسپورٹ کی نئی قیمتوں پر اطلاق کر دیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں