رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ملک کے موجودہ معاشی حالات اور سیاسی کشیدگی کے باعث اس وقت پاکستان سنگین گرادب میں بڑی طرح پھنس کر رہ گیا ہے، مکمل کا ڈھانچہ ڈھگمگانے کے درپے ہے، اس وقت آئی ایم ایف “IMF” بھی ننگی تلوار کی طرح ہر پاکستانی کے در پر لٹک رہی ہے، انتہائی باخبر ذرائع سے یہ بات کھلا اشارہ نظر آ رہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف نے ملکی حالات کو مدنظر رکھ کر “IMF” کی تمام سخت ترین شرائط کو تسلیم کر لیا ہے، اگر ایسا ہو جاتا ہے تو ملک کے اندر ہوشرباء اضافہ کا سامنا کرنا پڑے گا اور ضروریات زندگی میں مہنگائی کا زلزلہ اینڈ آئے گا جو ملک اور عوام کے لئے ناقابل برداشت ہو جائے گا، جبکہ غریب عوام اس سے قبل ہی چکی میں پھس رہے ہیں اللہ کرے آنے والا وقت ہمیں ہر بڑی آزمائش دے محفوظ رکھے.
155