Senior Journalist, Anchor Person (Bureau Chief Punjab) HM Fayyaz 157

سینئر صحافی ،اینکر پرسن (بیوروچیف پنجاب) ایچ ایم فیاض کی ماہر تعلیم اور سماجی شخصیت ریاض خان بلوچ سے ملتان میں انکے گھر پر ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
پی این پی نیوز ایچ ڈی کے سینئر اینکر پرسن ،صحافی اور کالم نویس ایچ ایم فیاض کی ملتان میں ماہر تعلیم اور سماجی شخصیت ریاض خان بلوچ سے انکے گھر پر ملاقات ہوئی ،ایچ ایم فیاض نے انکی خیریت دریافت کرنے کے ساتھ انکی ملتان کے لئے بہترین تعلیمی خدمات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ جیسے مخلص اور محنتی اساتذہ وطن عزیز پاکستان کا اہم ترین سرمایہ ہیں ، ریاض خان بلوچ نے ایچ ایم فیاض کو ملتان آمد پر خوش آمدید کہا اور انکی صحافتی خدمات کو سراہا ،اور وطن عزیز کی سربلندی اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں