Chaudhry Maqsood Bhatti Advocate President District Bar 140

چوہدری مقصود بھٹی ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ چوہدری احسن اسماعیل گجر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ بن گۓ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
ہم چوہدری مقصود بھٹی ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ چوہدری احسن اسماعیل گجر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب حاجی محمد ناصر قادری ایڑورٹائرنگ منیجر پی این پی نیوز ایچ ڈی
سیالکوٹ (یاسر علی سے )
سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کورٹ بار کے انتخابات میں مقصود بھٹی 578 وٶٹ لیکر صدر بار منتخب
سیالکوٹ: احسن اسماعیل 558 ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری منتخب
سیالکوٹ:مہر قدیر 512 وٶٹ لیکر ناٸب صدر بار منتخب
سیالکوٹ: چوہدری اعجاز 733 ووٹ لیکر جوائنٹ سیکرٹری منتخب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں