Bilal, a 32-year-old young man of Navy Karachi 187

نیوی کراچی کا 32 سال نوجوان بلال گزشتہ دنوں دوران ٹرینگ اچانک پاوں پھنس جانے سے گہرے پانی کی نظر ہو گیا

رپورٹ : اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

نیوی کراچی کا 32 سال نوجوان بلال گزشتہ دنوں دوران ٹرینگ اچانک پاوں پھنس جانے سے گہرے پانی کی نظر ہو گیا لاش کی تلاش میں کئی گھنٹے لگ گئے لاش کو فوری طور پر طبعی امداد کے لئے GDA ہسپتال لے جایا گیا مگر مستعفی اپنے خالق حقیقی کے پاس جا چکا تھا، جب اچانک لاش گھر پہنچی تو قیامت صغیر کا مقام تھا ہر آنکھ ا شکبار اور افسردہ تھی، نماز جنازہ میں نیوی ،ے افسران رشتہ داروں اور اہل محلہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی، مرحوم کے اہل خانہ کراچی کورنگی میں رہائش پذیر تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں