Shakeel Siddiqui, the "King of Comedians 126

پاکستان اور ہندوستان اسٹیج کے “کنگ آف کامیڈین” شکیل صدیقی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
اسٹیج اداکار شکیل صدیقی سماء TV پر
پاکستان اور ہندوستان اسٹیج کے “کنگ آف کامیڈین” شکیل صدیقی اب اپنی اداکاری کے جوہر “SAMAA” ٹی وی پر پیش کریں گئے، نئے مزاحیہ پروگرام “SUPER OVER” پروگرام میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر پیش کریں گئے یاد رہے کہ شکیل صدیقی اب ہندوستا سے مستقل طور ہر پاکستان واپس آ چکے ہیں اور اب یہی پر قیام کریں گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں