Kumah Bridge Dashka Dumper's motorcycle hit 199

راجہ کماہ پل ڈسکہ ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر

رپورٹ سیالکوٹ : افتخار کھٹانہ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
راجہ کماہ پل ڈسکہ ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر
موٹرسائیکل سوار 20سالہ
عبدالجبار ولد فلک شیر موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔
مرحم سندہواں کا رہائشی تھا.
ریسکیو 1122 نے ضروری کاروائ کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں