uncovered "manholes 160

گلی محلوں میں کھلے/بغیر ڈھکن کے “مین ہول” سے انسانی زندگیوں کو بچانے کے لئے فوری “ڈھکن” لگائیں

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

گلی محلوں میں کھلے/بغیر ڈھکن کے “مین ہول” سے انسانی زندگیوں کو بچانے کے لئے فوری “ڈھکن” لگائیں, جس میں اسکول کے بچوں کے گرنے کا خطرہ ہے، انتظامیہ بلدیاتی اداروں سے بھی درخواست ہے کہ گٹروں پر ڈھکن لگانے کا کوئی بندوبست کیا جائے.جس سے کسی بھی وقت کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے اور اسکول کے بچے ان مین ہولز میں گرسکتے ہیں.
پی این پی “PNP” کی طرف سے “PUBLIC MESSAGE
گلی محلوں میں کھلے/بغیر ڈھکن کے “مین ہول” سے انسانی زندگیوں کو بچانے کے لئے فوری “ڈھکن” لگائیں، زندگیوں کو بچانا آپکی اور اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے، ہم کب سوچیں گئے. بچانے کے لئے فوری “ڈھکن” لگائیں، زندگیوں کو بچانا آپکی اور اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے، ہم کب سوچیں گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں