Today's top news 242

آج کی اہم خبریں

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

*** مکہ مکرمہ (زاہد شریف) سیالکوٹ ڈالووالی کی ہر دلعزیز شخصیت حاجی محمد ناصر نے معروف سماجی شخصیت ملک فیاض آف ڈالووالی کے ہمراہ غلاف کعبہ فیکٹری کا دورہ کیا اور غلاف کعبہ کی سلائی میں حصہ لیا.
حاجی محمد ناصر نے کہا کہ اج کے دن کے بارے میں بتا نہیں سکتا کہ میں کتنا خوش ہوں اللہ تعالیٰ نے میرا سنہری خواب پورا کر دیا میں غلاف کعبہ کو اتنی قریب سے دیکھ رہا ہوں اور اس کی سلائی کا شرف حاصل کر رہا ہوں. غلاف کعبہ فیکٹری کے انچارج نے وفد کو غلاف کعبہ میں استعمال ہونے والے سپیشل کپڑے اور دھاگے کے متعلق معلومات فراہم کی.
OOOOOO OOOOOO OOOO OOOOO

** عادل گورائیہ کی شادی خانہ آبادی
ڈسکہ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور ڈسکہ بار کونسل کے سینئر ممبر عادل گورائیہ گزشتہ روز رشتہ ازدواج سے منزل ہو گئے، شادی کی اس پر مسرت تقریب میں ڈسکہ کہ معروف شخصیات نے شرکت کی اور عادل گورائیہ کے کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا
OOOO OOOO OOOO OOOO OOOO

** عالمی ڈونر کانفرنس جنیوا
9 جنوری کو جینیوا میں “عالمی ڈونر کانفرنس” منعقد ہو گئی، جس میں توقع کی جا رہی ہے کہ اس کانفرنس میں پاکستان کو کثیر رقم ملنے کی امید ہے، اس کانفرنس میں شرکت کے لئے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ شرکے کے لئے جینیوا آج روانہ ہوں گئے،
OOOO OOOO OOOO OOOO OOOO

** جدہ کے رضوان الحق کی والدہ انتقال کر گئیں
جدہ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں،
انا للہ و انا الیہ راجون،،، اللہ انکی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میم اعلی مقام عطاء فرمائے
OOOO OOOO OOOO OOOO OOOO

** پروفیسر خورشید احمد کی دعائے صحت کی اپیل
ممتاز اسلامی اسکالر، ماہر معاشیات اور “کنگ فیصل ایوارڈ یافتہ” پروفیسر خورشید احمد اج کل شدید بیمار ہیں انکی صحتیابی کے لئے “دعائے صحت” کی اپیل ہے،
OOOO OOOO OOOO OOOO OOOO

** مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی سربراہی میں ملک کے اندر مہنگائی کے خلاف بطور ملک گیراحتجاجی تحریک چلا نے کا فیصلہ کیا ہے، غرجب سے آٹا خریدنے کی سکت کو بھی چھین لیا گیا ہے، غریب ملک کے حکمرانوں کو گالیاں اور بد دعائیں دینے پر مجبور ہو گئے
OO O OOO O OOO O OOO O OOO O

** مولانا احترام الحق تھانوں انتقال فر ما گئے
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی “PPP” کے سابق صدر، معروف عالم دین اور “جامعہء احتشامیہ” کے بانی مولانا احترام الحق تھانوی امریکہ می انتقال کر گئے، وہ گزشتہ 6 ماہ سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے، ان کی تدفین آج امریکہ میں ہو گئی،
OOO OOO O OOO O OOO O OOO O

** سندھ میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کراچی کے مطابق اگلے تین روز میں موسم سرد اور خشک رہے گا اطلاعات کے مطابق کراچی میں ابھی تک بارش کی کوئی اطلاع نہی ہے، اتوار سوموار اور منگل تک درجہ حرارت کم سے کم 13 اور زیادہ سے زیادہ 26 تا 28 تک رہنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے، میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں ضبط کے اوقات میں “دھند” کا راج رہے گا،
OOO OOO OOO OOO OOO OOO

** “الخدمت” کے زیر اہتمام وومن سستا بازار

“الخدمت فاونڈیشن کراچی” وومن ونگ ٹرسٹ کے زیر اہتمام میگا سستا بازار کا ایک روزہ بازار “PECHS” بلاک 6 میں کیس گیا، جس کا بنیادی مقصد غریب اور متوسط خاندانوں سے تعلق رخھنے واے گھرانوں کی ضروریات کو پورا کرنا تھا اس بازار کا افتتاح امیر جماعت اسلامی کے سیف الدین ایڈووکیٹ نے کیا
OOO OOO OOO OOO OOO OOO OO

** دہشت گردی کے ہائی پروفائل مقدمات
کی شرح صرف 18 فیصد
گزشتہ سال 2022 کے دوران میں 82% تک دہشت گردی کے ہائی پروفائل ملزمان کی بریت صرف 18% تک رہی، اس سال کے دوران پولیس کی کارکردگی بھی “صفر'” ہی رہی، 32 دہشت گردی کی عدالتوں نے سال 2022 کے دوران صرف 2373 مقدمات نمٹائے گئے
OOO OOO OOO OOO OOO OOO

** “ایٹ فوڈ فیسٹیول” کلفٹن کراچی
“ایٹ فوڈ فیسٹیول ” کا نقاد کلفٹن میں گیا گیا جس کے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری تھے از موقع پر فیسٹیول کی انتظامیہ اور لوگوں نے گورنر سندھ کا پرتپاک استقبال کیا، اور لوگوں نے مہمان خصوصی کے ساتھ خوب “سلفیاں” بھی بنا آئیں
OOO OOO OOO OOO OOO OOO

** ابن انشاء کی 45 ویں برسی
شاعر ادیب، اور افسانہ نگار ابن انشاء کی 45 برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جائے گئی، ملک کے مختلف شہروں میں ادبی تقریبات منعقد ہوں گئیں، اور بھرپور نفاذ میں انہیں خراج تحسین پیش کیا جائے گا ابن انشاء 27 جون 1927 کو بھارت کے صوبہ پنجاب میں پیدا ہوئے اور ان ک اچل نام “شئر محمد خاں” تھا
OOO OOO OOO OOO OOO OOO

** کل صوبہ پنجاب کے تعلیمی ادارے کھیلیں گئے
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد ایک ہفتہ کی مزید چھٹیوں کے بعد کل 9 جنوری کو تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکول دوبارہ کھل جائیں گئے، سردی کے باعث حکومت پنجاب نے چھٹیوں میں ایک ہفتہ تعطیلات میں اضافہ کیا تھا
OOO OOO OOO OOO OOO OOO

** کراچی پوش علاقوں میں خواتین جرائم
پیشہ خواتین متحرک
کراچی کے پوش علاقوں میں پروفیشنل جرائم پیشہ خواتین شاپنگ مال اور دیگر مصروف تری علاقوں میں وارداتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، خواتین اب اپنے آپکو غیر محفوظ تصور کرنے لگی ہیں، اور پولیس کی کارکردگی انتہائی مایوس ک نظر آنے لگی ہے،”پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی” کا جھوٹا “”سلوگن”” بھی بری طرح ناکام ہو گیا ہے
OOO OOO OOO OOO OOO OOO

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں