علامہ راجہ ناصر عباس کی سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات 141

علامہ راجہ ناصر عباس کی سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

علامہ راجہ ناصر عباس اور MWM کے وفد سے کل ایک نہایت شاندار ملاقات کی۔ تمام غلط فہمیاں دور ہوئیں اور انہوں نے ہماری حقیقی آزادی کی جدوجہد کےحوالے سے اپنے عزم وحمایت کا اعادہ کیا۔ میں نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ پنجاب و پختونخوا میں انہیں جو بھی مسائل درپیش ہوں گے ہم انہیں حل کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں