“”” آج کی اہم خبریں “”””
رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
** ” مکہ مکرمہ ایکسپو حج کانفرنس”
ایکسپو حج کانفرس 9 تا 12 جنوری 2023 تک مکہ مکرمہ میں منعقد ہو گئی، جس میں 56 کے نمائندے شرکت کریں گئے، گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کانفرنس اور نمائش کی سرپرستی کریں گئے
** کراچی میں اس ہفتہ بارش نہی ہو گئی
کراچی محکمہء موسمیات کی رپورٹ کے مطابق سات جنوری تک کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلیں گئیں اور اس ماہ کے آخر تک کراچی میں بارش نہی ہو گئی، موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہی ہے، موسم رات کے اوقات میں سرد اور ٹھنڈا رہے گا
** محمد جنید صفدر سیاست میں نہی آئیں گئے! پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر راہنماء مریم نواز شریف کے صاحبزادے محمد جنید صفدر نے کہا ہے کہ وہ الیکشن میں کھڑے نہی ہوں گئے اور نہ ہی سیاست میں حصہ لیں گئے، مریم نواز شریف جنوری کے تیسرے ہفتہ میں پاکستان آئیں گئیں،نواز شریف کا ابھی پاکستان آنھ کا کوئی ارادہ نہی ہے، ملک کی سیاسی صورتحال کو دیکھ کر واپسی کا حتمی فیصلہ کریں گئے، جنید صفدر اعوان نے کہا ہے کہ میں اپنی والفہ اور خاندان کے ساتھ مل کر گھر داری کو سنبھالیں گئیں
** “کے یو جے KUJ” کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 28 جنوری کو “کراچی پریس کلب” میں منعقد ہو گئے،”KUJ” کا سالانہ اجلاس آج 6 جنوری(جمعہ) ا سکاوٹ ہیڈ کوارٹر کے آڈیٹوریم میں ہو گا،
** رواں سال معمول سے کم باریش ہوں گئیں!
محکمہء موسمیات کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران معمول سے کم بارشیں ہوں گئیں، کراچی میں اس ماہ کے دوران بارش بھی نہی ہو گئی، اور بارش ہونے کا کوئی امکان بھی نہی ہے، اس وقت کراچی کا پورا 25 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان آ گیا ہے
** ڈسکہ ماہر تعلیم فردوس کوثر کے لئے دعائے
صحت کی اپیل
اعجاز احمد طاہر اعوان کی چھوٹی ہمشیرہ، ماہر تعلیم، اور گورنمنٹ ہائی اسکول ڈسکہ کی سینئر ٹیچر فردوس کوثر (عرف خالدہ) طبیعت کی ناسازی کا شکار ہیں، ان کے اہل خانہ نے “PNP” کے قارئین سے “دعائے صحت” کی اپیل کی ہے، اللہ پاک انہیں جلد صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے
** مولانا فضل الرحمن کے لئے “دعائے صحت”
جمیعت علمائے اسلام کے قائد اور “PDM” کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج کل شدید بیمار ہیں جمیعت سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے انکی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی “دعائے صحت” کی اپیل کی ہے،
اللہ انکو جلد مکمل صحتیاب کرے اور انکی زندگی بھی طویل کرے،
** سال 2022 نیب ” NAB” کو سات ہزار
سے زائد شکایات موصول
سال 2022 کے دوران 31 دسمبر تک “NAB” کو سات ہزار سے زائد تحریری طور پر “شکایات ” موصول ہوئیں، اور سب سے زیادہ شکایات “NAB” کے سکھر آفس سندھ میں جمع کروائی گئیں
** جیو گروپ کے صدرسینئر صحافی عمران اسلم
کو تھیٹر سے بہت پیار تھا
“جیو گروپ” کے صدر اور سینئر صحافی عمران اسلم کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس “آرٹس کونسل کراچی” میں منعقد ہوا، جس میں کراچی کے ہر شعبہء سے تعلق رکھنے والی کثیر شخصیات نے بھر پور شرکت کی، اور اجلاس میں عمران اسلم کی گرانقدر صحافتی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا، عمران اسلم مرحوم کو “تھیٹر” سے بہت پیار اور لگاو تھا
** ایم کیو ایم “MQM” کا احتجاجی دھرنہ
ایم کیو ایم “MQM” کی طرف سے 9 جنوری کو پورے کراچی میں مہاجروں کے حقوق کے لئے احتجاج کا اعلان کیا ہے، اس کے لئے کراچی کی اہم ترین شاہراہوں پر احتجاجی بینرز آویزاں کر دئے گئے ہیں، جن پر کراچی کو حق دو، عوام کی گنتی پوری کرو، جعلی مردم شماری نامنظور، “MQM” کی شعبہء خواتین ونگ کی سرگرم خواتین نے گھر گھر جا کر مظاہرے اور احتجاج کی کامیابی کے لئے کہنا شروع کر دیا ہے اور آنے کی پابندی کر دی ہے
** گلستان جوہر ڈکیتی کی واردات
کراچی گلستان جوہر بلاک 17 میں دن دھاڑے ڈکیتی کی وارداتیں سے اور دوران مزاحمت ملزمان نے گولی مار کر خاتون کی زندگی چھین لی،جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی، مقتولہ کی شناخت 30 سالہ ثناء طارق کے نام سے ہوئی ہے
** ایم کیو ایم اور آفاق احمد سے پہلی ملاقات
ایم کیو ایم “MQM” پاکستان کے سینئر راہنماء خالد مقبول صدیقی اور آفاق احمد دونوں راہنماوں کے درمیان اختلافات کے بعد پہلی باقائدہ ملاقات، مہاجر کے مسائل کے لئے اتحاد کی طرف پہلا قدم،