سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سوشل میڈیا پر بکواسات شئیر کرنے والا ملک امبر اعظم عرف نٹر ڈاون قوم ملک ساکن انکر خادم آباد ڈڈیال کے خلاف ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم کی ہدایت پر ایس ایچ او عدنان صابر نے سائیبر ایکٹ کے تحت کاروائی کرکہ گرفتار کر لیا عوام علاقہ کا زبردست خراج تحسین تفصیلات کے مطابق معروف سوشل میڈیا سائیڈ ٹک ٹاک پر آئے روز آنلائن ہوکر بکواسات شئیر کرنے سے نہ صرف شیف النفس لوگ بلکہ خواتین بھی شدید تنگ تھی گزشتہ روز متعدد لوگوں نے ٹک ٹاک پر ویڈیو شئیر کرکہ ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم سے ریکوسٹ کر رکھی تھی کہ اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں تاکہ ٹک ٹاک یوزر اس کی بکواسات سننے سے بچیں
ڈڈیال پولیس نے بدنام زمانہ نٹر ڈاون کو گرفتار کرکہ حوالات بند کر دیا.
407