سینئر اینکر پرسن اور معروف صحافی مشعل بخاری کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار 175

سینئر اینکر پرسن اور معروف صحافی مشعل بخاری کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان کراچی (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سعودی عرب میں قائم مختلف صحافتی تنظیموں کے نمائنگان کی طرف سے پاکستان کی سینئر اینکر پرسن اور معروف صحافی مشعل بخاری کے انتقال پر ملال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے اور اسے صظافت کی دنیا کا ایک عظیم سانحہء قرار دیتے ہوئے، دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کی معغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ہوئے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے.
(انا للہ و انا الیہ راجعون)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں