سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
شادی ہالز، مارکیٹس اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار مخصوص
ـ شادی ہالز رات 10 بجے بند
ـ ریسٹورنٹس اور مارکیٹس 8:30 بجے بند
بچت: 62 ارب روپے
ـ وفاقی اداروں میں بجلی کے استعمال میں 30 فیصد تک کمی لائی جائے گی
ـ یکم جولائی سے غیر موثر پنکھوں کی تیاری بند
ـ غیر موثر پنکھوں پر اضافی ڈیوٹی عائد کی جائے گی
ـ یکم فروری سے فلامنٹ بلب کی تیاری پر پابندی عائد
بچت: 37 ارب روپے
ـ گیس گیزر میں کونیکل بیفل کا استعمال لازمی قرار
بچت: 92 ارب روپے
ـ 50 فیصد اسٹریٹ لائٹس روشن ہوں گی
بچت: 4 ارب روپے
ـ الیکٹرک بائیکس متعارف کروائی جائیں گی جس سے تیل کی سالانہ بچت 3 ارب ڈالر ہو گی۔