KB International Travel Agency Sales Manager Babar Riaz Awan 159

“کے بی” KB انٹرنیشنل ٹریول ایجنسی ڈسکہ کے (DASKA) سیلز مینجر بابر ریاض اعوان کے کزن “BE LOVED COUSION” عامر سرور باجوہ ڈسکہ کے سول ہسپتال کے “ایمرجنسی وارڈ” میں زیر علاج ہیں

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“کے بی” KB انٹرنیشنل ٹریول ایجنسی ڈسکہ کے (DASKA) سیلز مینجر بابر ریاض اعوان کے کزن “BE LOVED COUSION” عامر سرور باجوہ ڈسکہ کے سول ہسپتال کے
“ایمرجنسی وارڈ” میں زیر علاج ہیں، ان کی جلد صحتیابی کے لئے دوست احباب اور عزیز و اقارب سے”دعائے صحت” کی خصوصی اپیل کی ہے، یاد رہے کہ عامر سرور باجوہ گزشتہ 14 سال سے عمان میں بسلسلہء روزگار مقیم تھے وہاں پر اچانک طبعیت کی ناسازی کے باعث آج ہی صبح عمان سے پاکستان واپس آئے ہیں، اور اس وقت
“سول ہسپتال ڈسکہ ” کے ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں