Cristiano Ronaldo of Portugal will arrive in Saudi Arabia 185

پرتگال کے فٹ بالر کرسٹنا رونالڈو سعودی عرب پہنچ گے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
دارالحکومت ریاض پہنچنے پر فٹ بال سٹار کا پرتپاک استقبال کیا گیا ،رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر کی جانب سے کھیلیں گے ،النصر فٹ بال کلب اور رونالڈو کے درمیان معاہدہ دو ہزار پچیس تک کا ہے ،سعودی شہریوں کا رونالڈو کی شرٹس حاصل کرنے کے لئے مارکیٹس میں رش لگ گیا
رونالڈو اور النصر فٹ بال کلب کے درمیان معاہدے کی تقریب آج منعقد ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں