owners of bakery item products in Karachi 191

کراچی میں بیکری آئیٹم کی مصنوعات کے مالکان نے بیکری اور ناشتہ آئیٹم کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلوگرام کا آضافہ کر دیا گیا

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی میں بیکری آئیٹم کی مصنوعات کے مالکان نے بیکری اور ناشتہ آئیٹم کی قیمتوں میں 50 روپے فی کلوگرام کا آضافہ کر دیا ہے، بسکٹ، پاپے،کیک رس، اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ سے متوسط خاندان سے تعلق رکھنے والے خاندان مزید پریشانیوں سے دوچار ہو گئے، جبکہ ناشتہ کی آئیٹم میں ایک سال کے دوران 100 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اور مزید قیمتوں میں آضافہ کا خطرہ منڈلا رہا ہے، بیکری آئیٹم میں یہ آضافہ فلور ملز مالکان کی طرف سے آٹا میدہ اور دیگر مصنوعات میں آضافہ کی وجہ سے ہوا ہے، سال 2023 کے آغاز پر ہی عوام کی پریشانیوں میں اضافہ بڑھنے لگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں