Sharqia Firex Unit Cricket Club of Saudi Arabia 245

سعودی عرب کے منطقہ شرقیہ فائرکس نے 409 رنز کا ہدف دیا عبدالمنان نے بہت اچھا کھیلا اور صرف 121 گیندوں میں 209 رنز بنائے

رپورٹ/طاہر کرامت منطقہ شرقیہ تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
الترکی مین 40-40 لیگ میں فائرکس یونٹ کرکٹ کلب نے تمیمی گروپ کرکٹ کلب کے خلاف 54 رنز سے کامیابی حاصل کی
فائرکس نے 409 رنز کا ہدف دیا عبدالمنان نے بہت اچھا کھیلا اور صرف 121 گیندوں میں 209 رنز بنائے۔
حسن طلال نے 52 گیندوں میں 69 رنز بنائے عمیر شریف نے 27 گیندوں میں 33 رنز بنائے
تمیمی گروپ کرکٹ کلب نے 354 رنز بنائے
اسد عباس 40 گیندوں پر 77 رنز عمیر اعوان 33 رنز اختر علی 35 رنز 54 رنز سے میچ ہار گئے۔
فائرکس کے مالک ایم وقاص علوی نے ٹیم کی تعریف کی اور کاشف عباس کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں