سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کشمیر کاز کے لئے اپنے بیرون ملک دوروں سے متعلق آگاہ کیا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان ملاقات کے موقع پر قمر زمان کائرہ اور امجد ایڈووکیٹ بھی موجود تھے.
150