وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ 275

2022 پاکستان کیلئےایک اور مشکل سال تھا،وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

بدترین سیلاب نےہماری معاشی مشکلات میں اضافہ کیا۔ سالِ نو کیلئے میرا عہد ہےکہ میں اس سال اپنا وقت اورتمام تر توانائیاں پاکستان کےلوگوں کی تکالیف کو کم کرنے، سیلاب زدگان کی بحالی اور پاکستان کوترقی و استحکام کی راہ پر گامزن کرنےکیلئے استعمال کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں