welcome the new year in Jeddah 234

سال نو کے آغاز پر جدہ میں نئے سال کو ویلکم کرنے کے لیے پاکستانی کیمونٹی نے ایک خوبصورت تقریب سجائی جس کے مہمان خصوصی اوورسیز مشیر برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ تھے

رپورٹ امداد حسین لک سعودی عرب جدہ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
2022 کو الوداع اور سال 2023 کو خوش آمدید کہنے کے لیے منعقدہ تقریب میں بڑی تعداد میں کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات اور صحافی برادری نے شرکت کی اور سب بے ملکر کیک کاٹا اور شرکاء نے سال 2022 کو پاکستانی معیشت ، سیاست اور کورونا وبا کی وجہ سے سفری پابندیاں اور دیگر مسائل کی وجہ سے مایوس کن قرار دیا اور نئے سال پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اپنے وطن پاکستان کی امن و سلامتی کونسل اور کرونا جیسی وباء سے محفوظ رہنے کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں