Remittances" from overseas employment in Saudi Arabia continued to decline 133

سعودی عرب میں بسلسلہ روزگار اوورسیز کی طرف سے “ترسیل زر”میں مسلسل کمی ہونے لگی

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سعودی عرب میں بسلسلہ روزگار اوورسیز کی طرف سے “ترسیل زر”میں مسلسل کمی ہونے لگی، اس سال سال 2022 کے دوران ترسیلات زر 18.9 فیصد سے بھی کم رہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سال نومبر کے دوران 10.5 ارب ریال بھیجے گئے اور 2.45 ارب ریال کی کمی ریکارڈ کی گئی، اس بات کا انکشاف سعودی سنٹرل بینک (ساما) نے اپنے اعداد و شمار میں کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں