رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“کراچی فلور ملز” کے مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا، 50 کلوگرام آٹے کی بوری 5200 سے بڑھا کر 6500 روپے کر دی ہے، یاد رہے ک .ہ آٹا کی قیمتوں میں یہ آضافہ ایک ہفتہ کے دوران دوسری بار کیا ہے، روٹی تندور مالکان نے روٹی کے ریٹس بھی بڑھا دئیے ہیں اب نئے ریٹس کے مطابق روٹی ،20، 30 اور 40 روپے میں فروخت ہو گئی