Bank ATM Fraud Gangs Activated Fraud gangs 121

بینک ATM مشینوں میں فراڈ کرنے والا گروہ متحرک ہو گیافراڈ کرنے والا گروہ اے ٹی ایم مشینوں میں جا کر شہریوں کے ساتھ کارڈ تبدیل کر لیتے ہیں

رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
بینک ATM مشینوں میں فراڈ کرنے والا گروہ متحرک ہو گیافراڈ کرنے والا گروہ اے ٹی ایم مشینوں میں جا کر شہریوں کے ساتھ کارڈ تبدیل کر لیتے ہیں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے فراڈ کرنے والے گروہ کی تصاویر جاری کر دیں گروہ شہریوں کو باتوں میں مصروف کر کے اس کا کارڈ لیکر اپنا اے ٹی ایم کارڈ دے دیتے ہیں متعدد شہریوں کے ساتھ ایسا فراڈ ہو چکا ہے گروہ میں خواتین اور نوجوان لڑکے شامل ہیں فراڈ میں ملوث لڑکوں کی عمریں 30 سال رنگ کالا ہے،ایف آئی اے سائبر کرائم
شہری اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گروہ کیخلاف ان نمبرز 03032869224/03437795018پر اطلاع دے سکتے ہیں ایف آئی اے سائبر کرائم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں